the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،23ڈسمبر(ایجنسی) حکومت نے چوتھے مرحلے کے لئے کیبل ٹی وی ڈیجیٹائزیشن کی مدت اگلے سال 31 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔
اطلاعات و نشریات کی وزارت کے بیان کے مطابق اس نے عدالت میں زیر التوا معاملات اور چوتھے مرحلے کے لئے مقررہ علاقوں میں سیٹ ٹاپ



بکس لگانے کی غیر اطمینان بخش پیش رفت کی وجہ سے بازار میں پائی جانے والی غیر یقینی اور تیسرے مرحلے کے بقیہ کسٹمرس کو بھی ڈیجیٹل ٹیلی کاسٹ کے میڈیم سے جوڑنے کے لئے اضافی وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
چوتھے مرحلے میں اس سال 31 دسمبر تک دیہی علاقوں میں ڈیجیٹائزیشن کے ہدف کو حاصل کرنے کانشانہ مقرر کیا گیا تھا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.